عبد الحکیم مراد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الحکیم مراد
Tjwinter.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1960 (عمر 58–59 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش کیمبرج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ
پیمبروک
ویسٹمنسٹر اسکول
اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ دانشور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت وولفسن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام
یہ تصویر الھدایہ کیمپ کے دوران 26 اگست 2007ء کو لی گئی۔

عبد الحکیم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ جامعہ کیمبرج کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لیے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1024416887 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0