عبد الحی بڈھانوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبد الحی بڈھانوی شاہ عبد العزیز دہلوی کے داماد تھے۔ شاہ عبد العزیز نے اپنے ایک خط میں ان کو شیخ الاسلام کے لقب سے یاد کیا ہے۔ سید احمد بریلوی سے بیعت کی اور مجاز بیعت و ارشاد ہوئے۔سید احمد بریلوی کی جماعت میں علوم رسمیہ میں ان کا مرتبہ سب سے بلند تھا۔ سید صاحب کے حج کیا اور اسی دوران صراط مستقیم کا عربی میں ترجمہ بھی کیا۔ مقام خہر میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ15