عبد الرحمان بن فیصل آل سعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الرحمان بن فیصل
عبد الرحمان نجدی
Abdul Rahman of Nejd
عبد الرحمن بن فيصل
Al saud abdulrahman al faisal.jpg
اولاد
نبیل خاندان آل سعود
پیدائش 1845
وفات 1928ء (عمر 82–83)
ریاض، امارت نجد

عبد الرحمان بن فیصل آل سعود (عربی: عبد الرحمن بن فيصل آل سعود) امارت نجد دوسری سعودی ریاست کا آخری حکمران تھا۔ وہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ آل سعود کا بیٹا اور جدید سعودی عرب کے بانی عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا والد تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]