عبد الرحمان منصور الہادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عبد الرحمان منصور الہادی (ولادت:1945ء) یمن کے معروف سیاستدان ہیں وہ میجر جنرل کے عہدے پر بھی فائز ہیں اور 27 فروری 2012ء سے یمن کے صدر ہیں ۔