عبد الرحمن بن جاسم الثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبد الرحمن بن جاسم بن محمد الثانی (پیدائش 1871-وفات 1930) سابق امیر قطر اور جدید قطر کے بانی شیخ جاسم بن محمد الثانی کے چھٹے بیٹے تھے۔ 1898 میں ان کے والد شیخ جاسم بن محمد الثانی نے انہیں الوکرہ کا گورنر مقرر کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]