عبد الرحمن شیخی زادہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عبد الرحمن بن محمد شيخی زاده وفات: (1078ھ - 1667ء) پورانام عبد الرحمن بن محمد بن سليمان المدعو شيخی زاده، یہ آفندی[کون؟] کے داماد ہونے پرشیخی زادہ کہلاتے ہیں۔ ان کا تعلق كليبولی تركی سے تھا۔ مذہب حنفی کے شیخ الاسلام فقیہ مفسر جو روم ایلی میں فوج کے قاضی رہے۔

اہم تصنیفات[ترمیم]

  • مجمع الأنہر في شرح ملتقى الأبحر،
  • نظم الفرائد، حاشیہ على أنوار التنزيل للبيضاوی

حوالہ جات[ترمیم]

[1]
  1. معجم المؤلفين 5/175