عبد الرحمن فاسی
ظاہری ہیئت
| فقیہ | |
|---|---|
| عبد الرحمن فاسی | |
| (عربی میں: عبد الرحمن الفاسي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1631ء [1] فاس |
| تاریخ وفات | سنہ 1685ء (53–54 سال)[1] |
| وجہ وفات | طبعی موت |
| شہریت | سعدی خاندان |
| کنیت | ابو زید |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| والد | عبد القادر بن علی فاسی |
| عملی زندگی | |
| نسب | عبد الرحمن ابن الشيخ عبد القادر الفاسي الفِهري |
| پیشہ | ماہر فلکیات ، مورخ ، موسیقار |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| شعبۂ عمل | فتویٰ |
| درستی - ترمیم | |
عبد الرحمن الفاسی ( 1040ھ - 1096ھ / 1631ء -1685ء ) آپ مالکی المسلک صوفی اور فقیہ تھے ، جو مراکش میں مقیم تھے۔آپ نے 1096ھ میں وفات پائی ۔[2] [3]
حالات زندگی
[ترمیم]وہ ابو زید عبد الرحمن ہیں، جو شیخ عبد القادر الفاسی فہری کے بیٹے ہیں، وہ شہر فاس میں پیدا ہوئے اور" علم "وہیں اپنے والد عبد القادر بن علی بن یوسف فاسی (متوفی 1091ھ) سے وراثت میں ملا اور ان کے چچا احمد بن علی فاسی (متوفی 1062ھ) اور ان کے رشتہ دار محمد بن احمد بن ابی محاسن فاسی (متوفی 1084ھ)، شیخ حمدون بن محمد آبار (متوفی 1071ھ)، احمد بن محمد زموری (متوفی 1057ھ)، احمد بن محمد قلصادی (متوفی 1063ھ) اور محمد بن احمد صباغ (متوفی 1076ھ)۔
تصانیف
[ترمیم]آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:
- «اللؤلؤ والمرجان في مناقب الشيخ عبد الرحمن»
- «تحفة الأكابر في مناقب الشيخ عبد القادر»
- «مفتاح الشفا»
- «الأقنوم في مبادئ العلوم»
- «نخبة الطلاب في عمل الأسطرلاب»
- «أزهار البستان في مناقب الشيخ عبد الرحمن»[4][5]
وفات
[ترمیم]آپ نے 1096ھ میں فاس ، المغرب میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/40131 — بنام: عبد الرحمن بن عبد القادر الفاسي، 1631-1685
- ↑ "معلومات عن عبد الرحمن الفاسي على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 18 يونيو 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "معلومات عن عبد الرحمن الفاسي على موقع idref.fr"۔ idref.fr۔ 2019-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "معلومات عن عبد الرحمن الفاسي على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 18 يونيو 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "معلومات عن عبد الرحمن الفاسي على موقع idref.fr"۔ idref.fr۔ 2019-12-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
بیرونی روابط
[ترمیم]- مركز الدراسات والأبحاث وإحياء التراث
زمرہ جات:
- 1631ء کی پیدائشیں
- 1685ء کی وفیات
- المغربی مورخین
- المغرب کے موسیقار
- مالکی علما
- المغرب کے مصنفین
- مراکشی ماہرین فلکیات
- المغربی صوفیا
- فاس، المغرب کی شخصیات
- سترہویں صدی کی المغربی شخصیات
- اشاعرہ
- فاس، المغرب کی وفیات
- فاس، المغرب کی پیدائشیں
- مالکی فقہاء
- 1040ھ کی پیدائشیں
- 1096ھ کی وفیات
- المغرب کے مالکی علماء
- فاس، المغرب کے مصنفین