عبد الرحمن (اداکار)
ظاہری ہیئت
| عبد الرحمن (اداکار) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | 27 فروری 1937ء |
| وفات | 18 جولائی 2005ء (68 سال) ڈھاکہ |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| مادری زبان | بنگلہ |
| پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
عبد الرحمن (27 فروری 1937ء - 18 جولائی 2005ء) فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔[1] عبد الرحمن کو رحمان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے 1958ء سے لے کر 1970ء کی دہائی تک بنگالی، اردو اور پشتو فلموں میں اداکاری کی۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Md. Quamrul Islam Rubaiyat (20 جولائی 2014)۔ "Renowned film actor Rahman's 9th death anniversary observed"۔ The Daily Star۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-02
- ↑ "Bangla film hero Rahman passes away"۔ bdnews24.com۔ 17 جولائی 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-02

