عبد الرزاق داؤد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الرزاق داؤد
مشیرِ تجارت، ٹیکسٹائل، صنعتی پیداوار
آغاز منصب
20 اگست 2018
وزیر اعظم عمران خان
وزیر تجارت
مدت منصب
1999ء – 2002ء
معلومات شخصیت
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ کاروباری شخصیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

عبدالرزاق داؤد ایک پاکستانی سیاست دان اور صنعت کار جنہوں نے پرویز مشرف کی کابینہ[1][2][3][4] میں 1999 سے 2002 تک وزیر تجارت کی خدمات سر انجام دیں۔[5][6] وہ پاکستانی کمپنی  ڈیسکون کے بانی ہیں۔

وہ مرحوم سیٹھ احمد داؤد کے (1905–2002) کے بھانجے ہیں، جن کو پاکستان میں صنعت کا بانی کہا جاتا ہے۔

اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں مشیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل، صنعتی پیداوار کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[7]

کیریئر[ترمیم]

عبدالرزاق داود نے اپنی ایم بی اے کی ڈگری کولمبیا یونیورسٹی سے حاصل کی۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "داؤد کو قرضوں کی ادائیگی کے لائحہ عمل کے لیے بلایا گیا"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017۔
  2. "سیٹھ احمد داؤد کا انتقال"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017۔
  3. "منصفانہ تجارت"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017۔
  4. "وزیر تجارت" (انگریزی زبان میں)۔ دی نیوز انٹرنیشنل (اخبار)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2017۔
  5. "تجارت کا منصفاتہ طریقہ"۔ DAWN.COM (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2017۔
  6. "وزیر تجارت" (انگریزی زبان میں)۔ دی نیوز۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2017۔
  7. فراز ہاشمی۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  8. ^ ا ب پ ت بلوم برگ کی ویب سائٹ پر عبد الرزاق داؤد کا پروفائل مآخذ 6 نومبر 2017