عبد الرشید دوستم
ظاہری ہیئت
عبد الرشید دوستم | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | 1954 (عمر 71–72 سال)[1] |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | |
| عہدہ | مارشل |
عبد الرشید دوستم افغانستان سے تعلق رکھنے والا جنگجو ہے جس نے سویٹ اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد روس کی حمایت میں جنگ لڑی۔ اس کی ذاتی فوج ہے اور اس حوالے سے اپنے آپ کو جرنیل کہلواتا ہے۔ طالبان حکومت کا مخالف رہا۔ انسانی حقوق کی پامالی کی وجہ سے جنگی مجرم سمجھا جاتا ہے۔ 2002ء میں افغانستان پر امریکی حملہ کے بعد امریکی حمایت میں جنگ لڑتا رہا۔ 2014ء کے انتخابات میں افغانستان کا نائب صدر منتخب ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Big fish among the Afghan warlords"۔ دی واشنگٹن ٹائمز۔ 12 اکتوبر 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-16۔
Gen. Dostum, 54
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1954ء کی پیدائشیں
- ازبک سیاست دان
- افغان ازبک شخصیات
- افغان جلاوطن
- افغان خانہ جنگی
- افغان شخصیات
- افغان کمیونسٹ
- افغانستان کے نائب صدور
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان میں افغان تارکین وطن
- جنگی مجرم
- دولت اسلامی افغانستان
- سوویت-افغان جنگ کی شخصیات
- سالاران
- افغان عسکری کارکنان
- صوبہ جوزجان کی شخصیات
- اکیسویں صدی کے افغان سیاست دان
- 25 مارچ کی پیدائشیں
- 1952ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کی افغان شخصیات
- اکیسویں صدی کی افغان شخصیات