عبد الستار خان نیازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الستار خان نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1938ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کپور تھلہ ،  پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جنوری 2002ء (63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد ،  پنجاب ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  نعت خواں ،  ادیب   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الستار نیازی پنجابی و اردو زبانوں کے عظیم نعت گو شاعر تھے۔

ولادت[ترمیم]

عبد الستار نیازی 1938ء میں انڈیا کی ریاست کپور تھلہ میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مستری بدر الدین مغل تھا۔
کئی مجموعہ کلام شائع ہو چکے قیام پاکستان کے بعد فیصل آباد جھال خانو آنہ ستیانہ روڈ پر واقع محلہ فتح آباد سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی لکھی ہوئی مشہور زمانہ نعتیں آج بھی زبان زدِ خاص وعام ہیں۔ ۔

وفات[ترمیم]

15 جنوری 2002ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ۔

چند مشہور نعتیں[ترمیم]

  • اللہ دے حبیب نال پیار ہونا چاہی دا
  • مٹھیاں مٹھیاں بولیاں مٹھڑے ڈھول دیا
  • جلوہ خدا کا جلوہ خیرالبشر میں ہے
  • جب وہ اذنِ سوال دیتے ہیں
  • بلغ العلیٰ بکمالہ

شعری مجموعے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات نیازی ،عبد الستار نیازی، نوریہ رضویہ فیصل آباد