عبد الطیف منصور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الطیف منصور
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سرکاری ملازم،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملا عبد الطیف منصور (پیدائش؛ 1968) طالبانکے ایک افغان سینئر رہنما ہیں اورقطر دفترمیں مذاکراتی ٹیم کے ایک مرکزی رکن رہے. اس سے قبل وہ وزیر زراعت ، طالبان سپریم کونسل کے رکن ، مشرقی افغانستان میں کمانڈر اور طالبان حکومت میں صوبہ ننگرہار کے شیڈو گورنر رہے۔ [1]

منصور 1968 میں صوبہ پکتیا کے ضلع گردہ سرائے میں پیدا ہوئے۔ وہ کمانڈر نصر اللہ منصور کا بھتیجا ہے اور اس کا تعلق غلزئی قبیلے سے ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "ABDUL LATIF MANSUR | United Nations Security Council" 
  2. "Mansur, Abdul Latif"