عبد العزیز مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد العزیز مرزا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1943 (عمر 75–76 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
راولپنڈی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان نیول اکیڈمی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ بحری افسر،  سفیر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری شاخ (P241) ویکی ڈیٹا پر
عہدہ امیر البحر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

ایڈمرل عبدالعزیز مرزا پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ رہے ۔
عبدالعزیز مرزا 1943ء میں پیدا ہوئے اور 1965ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر 1999ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر 2002ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے سعودی عرب میں سفارت کار کے فرائض بھی انجام دیے۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]