عبد الغافر فارسی
Appearance
عبد الغفار فارسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1059ء [1][2][3] نیشاپور |
تاریخ وفات | سنہ 1135ء (75–76 سال)[4] |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام [4] |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | النیشاپوری |
استاد | ابو حسن علی واحدی |
پیشہ | مورخ ، محدث ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد الغفار فارسی (451ھ - 529ھ / 1059 - 1135 عیسوی) آپ نیشاپور کے لوگوں سے عربی، تاریخ اور حدیث کے عالم تھے۔آپ نے پانچ سو انتیس ہجری میں وفات پائی ۔
سیرت
[ترمیم]وہ عبد الغفار بن اسماعیل بن عبد الغفار بن محمد فارسی ہیں اور وہ ابو قاسم قشیری کی اولاد میں سے ہیں جو "الرسالہ القشیریہ" کے مصنف ہیں۔ آپ نے خوارزم،غزنی اور ہندوستان کا سفر کیا اور نیشاپور میں 529ھ میں وفات پائی۔
تصانیف
[ترمیم]آپ کی تصانیف میں سے: «المفهم لشرح غريب مسلم» نیشاپور کی تاریخ میں "السیاق " امام نے اسے 518 ہجری تک مکمل کیا ۔ «مجمع الغرائب ومنبع الرغائب» غریب الحدیث میں آپ نے 510 ہجری میں مکمل کیا۔ اس کتاب کو عبد اللہ بن نصیر بن محمد القرنی (ام القراء یونیورسٹی - 1409ھ / 1989ء) نے طبع اور تدوین کیا۔ [5]
وفات
[ترمیم]آپ نے 529ھ میں نیشاپور میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: ʻAbd al-Ghafīr ibn Ismāʻīl Fārisī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/241246 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb156194084 — بنام: ʿAbd al-Ġāfir ibn Ismāʿīl al- Fārisī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00282837 — بنام: ʿAbd-al-Ġāfir Ibn-Ismāʿīl al- Fārisī
- ^ ا ب مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 31 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ كارل بروكلمان۔ "أبو الحسن عبد الغافر بن إسماعيل بن عبد الغافر الفارسي"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 28 مارس 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ شباط 2014 م
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=
(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)