عبد اللہ افضل
Appearance
عبد اللہ افضل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1989ء (عمر 35–36 سال) چیتھم ہل |
قومیت | بوطانوی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، مسخرا ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 2007–تاحال |
کارہائے نمایاں | سٹیزن خان |
صنف | مشاہداتی مزاح |
موضوع | اسلامی مزاح |
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
عبد اللہ افضل پیدائش 1989ء) ایک برطانوی مزاحیہ اداکار ہے۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]افضل مانچسٹر میں رہائش پزیر ہے اور اپنی اداکاری کے لیے مانچسٹر ایئرپورٹ پر کام کرتا ہے۔[1][2] 2015ء میں اس نے شادی کر لی تھی۔ [3]
فلموگرافی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2010 | رامس | رامس | مختصر فلم |
2017 | فنڈنگ فاطمہ (فاطمہ کی تلاش) | جہاد | فیچر فلم |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2008–2011 | لنچ منکی | آصف خان | 13 قسط |
2012–2016 | سٹیزن خان | امجد ملک | 27 قسط |
2017 | سلیبراٹی ماسٹر شیف (مشہور شخضیات کے شیف) | خود | آختتام تک |
ریڈیو
[ترمیم]سال | عنوان | کردار | اسٹیشن |
---|---|---|---|
2012 | By a Young Officer: Churchill on the North West Frontier | ریلوے کلرک / سلک سولجر | بی بی سی ریڈیو 4 |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- [[اسلامی مزاح]
- برطانوی پاکستانی
- برطانوی پاکستانی شخصیات کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑
- ↑
- ↑ Emily Heward (11 دسمبر 2014)۔ "Citizen Khan star Abdullah Afzal spills the beans on the long-awaited wedding episode"۔ Manchester Evening News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-01