عبد اللہ الجیلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید ابو عبد اللہ الجیلی سلسلہ قادریہ کے بانی شیخ عبدالقادر جیلانی کے دادا ہیں۔
ان کی ولادت 13 رمضان 365ھ کو گیلان میں ہوئی۔ اپنے والد سیدیحییٰ زاہد سے بیعت و خلافت حاصل کی۔
ربیع الاول 473ھ میں وفات پائی۔ مزار گیلان میں ہے جو موجودہ ایران میں آتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم قادری،صفحہ 55،مکتبہ نبویہ لاہور