عبد اللہ بن جدعان
ظاہری ہیئت
| عبد اللہ بن جدعان | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم |
عبد اللہ بن جدعان (530ء - 590ء) مکہ کے سرداروں میں سے ایک سردار تھے جن کا حلف الفضول میں اہم کردار تھا۔ وہ ابوبکر صدیق کے والد ابو قحافہ کے چچا کے بیٹے تھے۔ [1] 590ء کو انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ابن جدعان التيمي، الحنفاء قبل الإسلام / باب الصعاليك