عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب
(عربی میں: عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1751ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درعیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1828ء (76–77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد محمد بن عبدالوہاب  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
حسین بن محمد بن عبد الوہاب،  علی بن محمد بن عبد الوہاب،  ابراہیم بن محمد بن عبد الوہاب  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ محمد بن عبدالوہاب  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اسلامی الٰہیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب (ولادت: 19 اپریل 1751ء - وفات: 1828ء) عالم دین اور مفتی تھے۔ آپ مشہور عالم محمد بن عبد الوہاب کے بیٹے تھے اور عبد اللہ بن محمد کے بھائیوں میں علی ابن محمد بن عبد الوہاب، ابراہیم ابن عبد الوہاب اور حسین ابن عبد الوہاب شامل ہیں جن میں دو اصحاب قاضی کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ آپ کا پورا نام ابو سليمان عبد اللہ بن محمد بن عبد الوهاب بن سليمان التميمی النجد تھا۔

ولادت[ترمیم]

آپ کی ولادت 19 اپریل 1751ء میں الدرعية میں ہوئی۔ اپنے والد محمد بن عبد الوہاب کے جانشین بنے۔

وفات[ترمیم]

1242ھ میں عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب نے مصر میں وفات پائی۔

تصنیفات[ترمیم]

ان کی مشہور تصنیفات میں مختصر سیرت الرسول شامل ہے جو عربی زبان میں ہے۔ اس کا اردو ترجمہ شیخ الحدیث محمد اسحاق نے کیا اور تسوید و تصحیح اکرام اللہ ساجد گیلانی نے کی جسے جامعتہ العلوم الاثریہ جہلم ، پاکستان نے شائع کیا۔ مختصر سیرت الرسول [1] کا اردو ترجمہ کتاب و سنت کی ویب گاہ پر میسر ہے۔ان کی تصانیف میں مندرجہ ذیل کتابیں شامل ہیں۔

  • مختصر سیرت رسول
  • «جواب أهل السنة، في نقض كلام الشيعة والزيدية» مجلد
  • «التوضيح عن توحيد الخلاق [المطبوع في القاهرة سنة 1319هـ]»
  • «الكلمات النافعة في المكفرات الواقعة [طبعت مرارا، أجودها بالمطبعة السلفية بالقاهرة]»
  • «منسك في الحج»
  • رسائل وفتاوى تبلغ مجلدا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "مختصر سیرت الرسول"۔ 30 نومبر 2014 
  2. https://shamela.ws/index.php/author/1015