عبداللہ قطب شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبد اللہ قطب شاہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
عبداللہ قطب شاہ

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1614[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 اپریل 1672 (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت
اولاد نسل
والد سلطان محمد قطب شاہ  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان گولکنڈہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 فروری 1626  – 21 اپریل 1672 

عبداللہ قطب شاہ نے 1625ء سے 1672ء تک سلطنت گولکنڈہ پر حکمرانی کی۔ یہ سلطان محمد قطب شاہ کا بیٹا تھا اور ان کا جانشین بھی۔ عبد اللہ قطب شاہ شاعری بھی کرتا تھا۔ اس کا ایک شعری مجموعے کلام بھی ہے۔ عبد اللہ قطب شاہ کے درباری شاعروں میں غواصی، قطبی، ابن نشاطی، طبعی، جنیدی اور امین وغیرہ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017
ماقبل 
سلطان محمد قطب شاہ
قطب شاہی سلطنت
1518–1687
مابعد 
ابو الحسن قطب شاہ