عبد اللہ محدث غازی پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد اللہ محدث غازی پوری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1844ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مئو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 نومبر 1918ء (73–74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لکھنؤ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری یا استاذ الاساتذہ حافظ عبد اللہ غازی پوری (ولادت: 1260ھ- وفات: 21 صفر 1337ھ) (1844ء - 26 نومبر 1918ء) عالم دین تھے۔[1][2] مسلک کے لحاظ سے آپ اہل حدیث تھے۔

تصانیف[ترمیم]

  • مقدمہ مسلم کی شرح عربی میں ۔
  • علم فرائض میں تسہیل الفرائض لکھی
  • منطق میں’’رسالہ منطق‘‘ا
  • نحو میں ’’النحو‘‘۔
  • علم صرف میں ’’فصول احمدی‘‘
  • ،سلم الصرف (عربی میں تحریرکی جس کی شرح آپ کے بھانجے عبد الرحمن بقا نے عربی زبان میں لکھی)
  • رکعات تراویح‘‘
  • اسراء اہل حدیث والقرآن
  • الکلام النباہ فی(دہفتوت من منع مساجد اللہ)فتوی زکوٰۃ وغیرہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "استاذ الاساتذہ حافظ عبد اللہ غازی پوری رحمہ اللہ کی زندگی کا ایک حیرت انگیز واقعہ"۔ hamariweb.com 
  2. "حافظ عبداللہ محدث غازی پوری" [مردہ ربط]