عبد اللہ گوٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد اللہ گوٹھ بن قاسم ٹاون میں ایک بہترین اور ترقیاتی کاموں میں تیز رفتاری سے آگے بڑھتا ایک بہترین گوٹھ (گاؤں) ہے یہ گوٹھ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے منسلک ہے وہاں کی آبادی لگ بھگ لاکھ سے زائد ہے۔..