عبد الوہاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد الوہاب (عربی: عبد الوهاب) ایک اسلامی مذکر/مردانہ ذاتی نام ہے جو اور اب، خاندانی نام کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ عربی کے عبد، ال اور وہاب کا مرکب ہے۔ اس نام کا مطلب ہے "سب دینے والے کا خادم"، الوہاب جو خدا کا ایک صفاتی نام ہے، یہ شامل ہونے کی وجہ سے، یہ مرکب نام خدا کے نام سے منسوب اسلامی نام بن جاتا ہے۔[1][2]

اس سے مراد ہو سکتی ہے:

حوالہ جات[ترمیم]

  1. صلاح الدین احمد (1999)۔ اسلامی ناموں کی لغت۔ لندن: ہرسٹ & کمپنی 
  2. ایس۔ اے۔ رحمان (2001)۔ ایک اسلامی ناموں کی لغت۔ نیو دہلی: گڈ ورڈ بک