عبد الوہاب بن محمد فيروز
Appearance
عبد الوہاب بن محمد فيروز | |
---|---|
(عربی میں: عبد الوهاب بن محمد الفيروز) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جنوری 1759ء المبرز |
وفات | 9 مئی 1791ء (32 سال) |
شہریت | امارت درعیہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
عبد الوہاب بن محمد الفیروز التمیمی نجدی الاحسائی (ولادت: 29 جنوری 1759ء - وفات: 9 مئی 1791ء) (ولادت: 1 جمادى الثانی 1172ھ - وفات: 7 رمضان 1205ھ) اٹھارہویں صدی عیسوی / بارہویں صدی ہجری کے حنبلی عالم دین اور سعودی مذہبی مصنف تھے۔ آپ عبد الله بن محمد الفيروز کے بھائی تھے۔
تصانیف
[ترمیم]- حاشية على الروض المربع [1]
- حاشية نفيسة على شرح الزاد
- شرح الجوهر المكنون للأخضري، في البلاغة
- إبداء المجهود في جواب سؤال ابن داود عن المقلد المذهبي
- القول السديد في جواز التقليد
- زوال اللبس عمن أراد بيان ما يمكن أن يطلع الله عليه أحدًا من خلقه على الخمس
- تعاليق على التصريح شرح التوضيح، لابن هاشم، والتصريح لخاد الأزهري
- تعاليق على شرح المنتهى لمنصور البهوتي
- تعاليق على شرح عقود الجمان، للمرشدي
آپ کی بہت سی کتابیں آپ کی زندگی میں مکمل نہیں ہو سکیں۔