عبد الکریم جرجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قاضی عبد الکریم بن محمد جرجانی فقہ حنفی کے بڑے علما میں شمار ہوتے ہیں۔
فقیہ جید محدث مقبول تھے ، مدت تک قضا کا کام انجام دیا اور روایت امام ابو حنیفہ سے کی ترمذی نے آپ سے تخریج کی ۔

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 180ھ میں ہوئی۔’’کوکب اسلام ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حدائق الحنفیہ: صفحہ 142مولوی فقیر محمد جہلمی : مکتبہ حسن سہیل لاہور