مندرجات کا رخ کریں

عبد الکریم حائری یزدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الکریم حائری یزدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1859ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میبود   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 30 جنوری 1937ء (77–78 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان ،  مرجع   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الکریم حائری یزدی , شیخ الاسلام عبد الکریم حائری یزدی (آیت‌الله مؤسس) (1859— 30 جنوری 1937) ایک شیعہ عالم دین، مجتہد ، مرجع اور فقہ جعفریہ کے معتبر اور اہم ترین علمی مرکز حوزہ علمیہ قم کے بانی تھے۔[2] آیت اللہ بروجردی، آیت اللہ خمینی اور آیت اللہ ہاشم آملی آپ کے خاص شاگرد تھے۔ آپ نے اسلامی علوم سکھانے کے لیے بیسویں صدی کے اوائل میں علوم کا ایک نیا باب کھولا۔

حوزہ علمیہ قم

[ترمیم]

حوزه علمیه قم اہل تشیع عالم کا معتبر اور اہم ترین علمی مرکز ہے جو ایران کے شہر قُم میں واقع ہے۔ مکتب و حوزهٔ تعلیم حدیث قم (کوفہ اور بغداد سمیت) اہل تشیع کے جہان علم و عرفان کے تین قدیم و معتبر اداروں میں سے ایک ہے جس کی بنیاد ثانی جیّد عالم دین اور مجتہد عبد الکریم حائری یزدی نے 1922 [3]میں رکھی تھی۔ تب سے آج تک کئی زعیم بدل چکے ہیں۔ آیت اللہ وحید حسین خراسانی اس وقت حوزہ علمیہ قم کے زعیم ہے۔

حوزہ علمیہ قم مقدسہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/haeri — بنام: ʿABD-AL-KARIM YAZDI ḤĀʾERI
  2. آیت‌الله مؤسس، علی کریمی جهرمی، انتشارات راسخون، 1383
  3. Walbridge, Linda S. The most learned of the Shiʻa: the institution of the Marjaʻ taqlid Oxford University Press, p.217.