عبد الکریم پاریکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الکریم پاریکھ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 15 اپریل 1928  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 ستمبر 2007 (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگپور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہرِ لسانیات،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا عبد الکریم پاریکھ مجلس تعلیم القران کے بانی ہیں۔ وہ اچھے مقرر اور مفسر قرآن کی حیثیت سے کافی مشہور ہیں۔ ان کا تعلق ایک مفلوک الحال خاندان سے ہے۔ آبائی وطن کاٹھیاواڑ (گجرات، بھارت) ہے۔ وہیں سے ان کے والد عبد اللطیف فکر معاش میں نکلے اور کئی شہروں میں عارضی سکونت اختیار کرنے کے بعد 1935 میں ناگپور آئے۔

مولانا عبد الکریم پاریکھ 20 مارچ 1928ء کو آکولہ (مہاراشٹر) کے ایک گاؤں کان سیونی میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر میں والد کے ہمراہ ناگپور آئے۔ ابتدا میں حلقہء ہمدردان جماعت اسلامی سے وابستہ رہے۔ پھر مجلس تعلیم القران کی بنیاد ڈالی ۔

اعزازات[ترمیم]

حکومتِ ہند نے مولانا مرحوم کو پدم بھوشن کے سرکاری اعزاز سے بھی نوازا تھا۔ مقامِ مسرت اور خوش آئند امر یہ کہ 2008ء سے ماہِ ستمبر میں راشٹر سنت تکڑوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی مرحوم مولانا کی یاد ہر سال پروگرام کرتے ہیں،

تصانیف[ترمیم]

  • آسان لغات القرآن
  • اوپر کی دنیا
  • بخیر گزشت
  • قوم یہود اور ہم
  • مؤمن خواتین اور قرآن مجید

وفات[ترمیم]

11 ستمبر 2007ء کو ناگپور میں وفات پائی،

حوالہ جات[ترمیم]