عبد اللہ بن جدعان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبد ﷲ بن جدعان سے رجوع مکرر)
عبد اللہ بن جدعان
معلومات شخصیت

عبد اللہ بن جدعان 530ء کو پیدائش ہوئی (ابو زہیر) مکہ کے سرداروں میں سے ایک سردار ہیں جن کا حلف الفضول میں اہم کردار تھا۔ وہ ابوبکر صدیق کے والد ابو قحافہ کے چچا کے بیٹے ہیں۔ [1] 590ء کو انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن جدعان التيمي، الحنفاء قبل الإسلام / باب الصعاليك