عبرت مچھلی شہری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبرت مچھلی شہری بھارت کے ایک اردو شاعر ہیں۔ مچھلی شہر جونپور کے رہنے والے ہیں۔ ان کے اشعار کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں:

  • مکاں سے لا مکاں تک (نعت و منقبت کا مجموعہ)
  • آنسوؤں کی برات (غزلوں کا مجموعہ)[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سہ ماہی اردو بک ریویو؛ شمارہ جولائی –اگست – ستمبر 2016ء، صفحہ 72۔