عبیداللہ خالد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مولانا عبید اللہ خالد ایک پاکستانی اسلامی اسکالر ہیں جو اس وقت جامعہ فاروقیہ شاہ فیصل، کراچی کے مہتمم اور 19 اکتوبر 2021 سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نائب صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ مرحوم مولانا سلیم اللہ خان کا بیٹا اور مرحوم مولانا محمد عادل خان کے بھائی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "وفاق المدارس العربيہ پاکستان"۔ www.wifaqulmadaris.org۔ 12 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022 
  2. "جامعہ فاروقیہ کے منتظم مولانا عادل قاتلانہ حملے میں ڈرائیور سمیت شہید"۔ 10 اکتوبر، 2020