عبید الرحمان نظامانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبید الرحمان نظامانی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبید الرحمان نظامانی ایک پاکستانی سفارت کار ہے جو اس وقت اگست 2022 سے سفارت خانہ پاکستان، کابل میں چارج ڈی افیئرز اور ہیڈ آف مشن کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے [1]

قتل کی کوشش[ترمیم]

3 دسمبر 2022ء کو نظامانی اور دیگر پاکستانی سفارتی اہلکاروں پر کابل میں فائرنگ کر دی گئی۔ فائرنگ اس وقت ہوئی جب نظامانی چہل قدمی کر رہے تھے، نظامانی کے 3 گارڈز زخمی ہوئے، جب کہ نظامانی خود محفوظ رہے، فائرنگ کے واقعے کے بعد حکومت پاکستان نے سفارتی عملے کو عارضی طور پر واپس بلا لیا ہے۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "عبید نظامانی افغانستان میں پاکستان کے نئے سفیر، کئی ممالک میں سفرأ تبدبل"۔ jang.com.pk 
  2. "Pakistan's head of mission in Afghanistan survives assassination attempt"۔ gulfnews.com 
  3. "Press Release – Ministry of Foreign Affairs"