عتَبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عتبہ کا مطلب کسی بھی پرانی حالت سے نئی حالت میں داخل ہونے کی حد، ہوتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Threshold کہا جاتا ہے۔ مثلا ترازو کے پلڑے میں اگر چاول ڈالے جائیں تو آہستہ آہستہ پلڑا بھاری ہوتا رہتا ہے اور ایک حد پر آکر وہ وزن ناپنے کے بٹے سے بھاری ہوکر نیچے آجاتا ہے، یہ چاول کے لیے وہ عتبہ ہے کہ جس مقدار پر آکر وہ بٹے سے بھاری ہو جائے گا۔

حوالہ جات[ترمیم]