مندرجات کا رخ کریں

عتیر کی کتاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مورمن کی کتاب کی کتابیں

عتیر کی کتاب مورمن کی کتاب کی چودہویں کتاب ہے۔ یہ کتاب 15 ابواب پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب یاردیوں کی وہ تاریخ تھی جو اُن چوبیس اوراق سے لی گئی جو مضایاہ بادشاہ کے دنوں میں لمحی کے لوگوں کو ملے۔،[1] اس کتاب کے متن کے مطابق مرونی نے عتیر کی تحریروں کا خلاصہ لکھا۔ عتیر کا نسب نامہ[2] بابل کے برج پر یاردیوں کی زبان میں اختلاف کا نہیں ہونا[3] وغیرہ کا ذکر ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عتیر باب 1 آیت 2
  2. عتیر باب 1 آیت 6 تا 32
  3. عتیر باب 1 آیت 35 تا 36