عثمانی-صفوی جنگ (1532ء- 1555ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عثمانی-صفوی جنگ (1532-55)
Ottoman-Safavid War of 1532–1555
بسلسلہ عثمانی-صفوی جنگیں
Sueleymanname nahcevan.jpg
عثمانی-صفوی جنگ
تاریخ 1532–1555
مقام عراق، آرمینیا، فارس
نتیجہ اماسیا امن معاہدہ
علاقائی
تبدیلیاں

عثمانیوں بین النہرین (عراق) کا ایک بڑا حصہ حاصل کر لیا، مغربی کردستان، مغربی آرمینیا، اور مغربی جارجیا[1]
فارسیوں تبریز، مشرقی جارجیا، مشرقی آرمینیا، داغستان، اور آذربائیجان پر اپنا قبضہ برقرار رکھا[2] اور ان شمال مغربی سرحدیں جنگ سے قبل کی صورت میں برقرار رہیں۔

ارض روم، وان، اور شہر زور حائلی علاقہ بن گئے
شریک جنگ
Safavid Flag.svg صفوی سلطنت Flag of the Ottoman Empire.svg سلطنت عثمانیہ
سپہ سالار و رہنما
Safavid Flag.svg طہماسپ اول

Flag of سلطنت عثمانیہ سلیمان اعظم
Flag of سلطنت عثمانیہ پارگلی ابراہیم پاشا (1535 میں استنبول واپس بھیجنے تک)
Flag of سلطنت عثمانیہ سکندر چلبی (1535 میں اس کی سزائے موت تک)


Flag of سلطنت عثمانیہ سلیم ثانی (1553-1555 نخجوان مہم پر)
Flag of سلطنت عثمانیہ القاص مرزا جنگی قیدی
طاقت
60,000 جوان
10 توپیں
200,000 جوان
300 توپیں

عثمانی-صفوی جنگ (1532-55) (Ottoman–Safavid War (1532–55)) وہ عظیم حریفوں کے درمیان ہونے والے کئی فوجی تنازعات میں سے ایک تھی۔ جو سلطنت عثمانیہ کے سلیمان اول اور صفوی سلطنت کے طہماسپ اول کے درمیان لڑی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The Reign of Suleiman the Magnificent, 1520-1566, V.J. Parry, A History of the Ottoman Empire to 1730, ed. M.A. Cook (Cambridge University Press, 1976), 94.
  2. A Global Chronology of Conflict: From the Ancient World to the Modern Middle East, Vol. II, ed. Spencer C. Tucker, (ABC-CLIO, 2010). 516.