عثمانی: یورپ کے مسلمان شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عثمانی: یورپ کے مسلمان شہنشاہ
The Ottomans Europes Muslim Emperors titlecard.png
نوعیتFactual
ہدایاتGillian Bancroft
پیش کردہRageh Omaar
نشرUnited Kingdom
زبانEnglish
تعداد سیریز1
اقساط3
تیاری
عملی پیشکشMile Smith
فلم سازGillian Bancroft
دورانیہ59-60 mins
نشریات
چینلبی بی سی ٹو
تصویری قسم16:9 1080i
صوتی قسممکانی صوتی آواز
6 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-06) – 20 اکتوبر 2013 (2013-10-20)

عثمانی: یورپ کے مسلم شہنشاہ 2013 میں بی بی سی کی دو دستاویزی فلیں ہیں جو تین حصوں میں ریگہ عمار کے ذریعہ پیش کی گئی ہیں۔ [1] یہ سلسلہ سلطنت عثمانیہ کی ابتدا پر محیط ہے۔ سلطان سلیمان کے ماتحت سلطنت کا عبد الحمید دوم سے کے دور سے موازنہ پیش کیا ہے۔ اور پہلی جنگ عظیم کے بعد سلطنت کے خاتمے کا احاطہ کرتا ہے۔

اقساط[ترمیم]

# Title Date of transmission Viewers
1"قسط1"6 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-06)1,300,000
2"قسط 2"13 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-13)1,000,000
3"قسط 3"20 اکتوبر 2013ء (2013ء-10-20)1,000,000

مذید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Ottomans: Europe's Muslim Emperors". BBC. ستمبر 2013. 20 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]