مندرجات کا رخ کریں

عثمانی بحریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطنت عثمانیہ کی فوج
Coat of Arms of the Ottoman Empire
Conscription
سلطنت عٹمانی کا بحری نشان
c. 1793 تا 1923

عثمانی بحریہ (عثمانی ترکی زبان: دوننماى همايون یا ترکی زبان: Osmanlı Donanması)، مشہور بہ عثمانی بیڑا، 14 ویں صدی کے اوائل میں قائم کیا گیا تھا، جب سلطنت عثمانیہ نے 1323ء میں قرہ مرسل پر قبضہ کیا اور اس کی حدود سمندر تک پہنچ گئیں، یوں یہ مقام پہلی عثمانی بحری جہاز گاہ (یارڈ) اور مستقبل کی بحریہ کا مرکز بنا۔ عثمانی بحریہ اپنے طویل دور میں، متعدد تنازعات میں ملوث رہی اور کئی بحری معاہدے کیے۔ اپنے عروج پر، بحریہ نے بحر ہند تک رسائی حاصل کی، جس نے 1565ء میں انڈونیشیا کی طرف ایک مہم بھیجی تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]