عثمانی حکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمانی حکومت محمد وحید الدین سلطنت عثمانیہ کے آخری فرمانروا صدر اعظم شیخ الاسلام کا استقبال کرتے ہوئے۔

عثمانی حکومت (ترکی زبان: Osmanlı hükûmeti) یا شاہی حکومت (انگریزی: Imperial Government) عثمانی سلطنت کے دوسرے آئینی دور میں عثمانی حکومتی ڈھانچے میں ایک اضافہ اور ترمیم تھی۔ 1908ء سے 1918ء تک جمعیت اتحاد و ترقی کا غلبہ تھا اور اس دور میں زیادہ تر وزرا اسی جماعت سے تھے۔ حکومتی دفاتر باب عالی میں واقع تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]