شہزادہ (عثمانی لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عثمانی شہزادی سے رجوع مکرر)
ایک عثمانی شہزادہ

شہزادہ (ترکی زبان: Şehzade؛ فارسی: شهزاده‎) فارسی لقب شہزادہ کی عثمانی شکل ہے اور اس سے مراد ایک عثمانی شہنشاہ کی مردانہ نسل ہے، جبکہ سلطنت عثمانیہ کی شاہی خواتین کو سلطان کا لقب دیا جاتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]