عثمان خواجہ (آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عثمان خواجہ جو پاکستان میں پیدا ہوئے، ایک آسٹریلوی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔

عثمان خواجہ
Refer to caption
Khawaja in January 2018
ذاتی معلومات
مکمل نام عثمان طارق خواجہ
پیدائش 18 دسمبر 1986ء (عمر 32 سال)
اسلام آباد، پاکستان
عرف خواجی (Khawajy)
قد 177 سینٹی میٹر (5 فٹ 10 انچ)[1]
بلے بازی بائیں ہاتھ کے بلے باز
حیثیت بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ 3 جنوری 2011ء  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 1 فروری 2019ء  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ 11 جنوری 2013ء  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ 27 مارچ 2019ء  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 31 جنوری 2016ء  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی20 9 ستمبر 2016ء  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 41 31 137 96
رنز بنائے 2,765 1,238 9,499 4,133
بیٹنگ اوسط 42.53 44.21 43.77 47.50
100s/50s 8/14 2/10 28/45 12/23
ٹاپ اسکور 174 104 214 166
گیندیں کرائیں 12 162
وکٹ 0 1
بالنگ اوسط 103.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/21
کیچ/سٹمپ 32/– 8/– 103/– 33/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 24 March 2019
  1. "Usman Khawaja"۔ cricket.com.au۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2015۔