عثمان طارق (کرکٹ کھلاڑی)
ظاہری ہیئت
| عثمان طارق | |
|---|---|
| شخصی معلومات | |
| پیدائش | 1 جنوری 1998ء (27 سال) کراچی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
| کھیل | کرکٹ |
| درستی - ترمیم | |
عثمان طارق (پیدائش 1 جنوری 1998ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے، جو دائیں ہاتھ سے آف اسپنر ہے۔
کیرئیر
[ترمیم]دسمبر 2023ء میں، عثمان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ 2024ء میں کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے بعد منتخب کیا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Teams complete squads as PSL 9 Players Draft concludes". A Sports (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2024-03-10.