عثمان کاکڑ
عثمان کاکڑ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1961ء مسلم باغ |
وفات | 21 جون 2021ء (59–60 سال) کراچی |
وجہ وفات | تعذیب |
طرز وفات | قتل |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پختونخوا ملی عوامی پارٹی |
مناصب | |
رکن ایوان بالا پاکستان [1] | |
رکن مدت 12 مارچ 2015 – مارچ 2021 |
|
حلقہ انتخاب | بلوچستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بلوچستان |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو |
درستی - ترمیم |
عثمان خان کاکڑ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور بلوچستان کے منجھے ہوئے سیاست دان تھے۔ 21 جولائی 1961ء کو ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں پیدا ہونے والے عثمان کاکڑ نے معیشت میں ماسٹرز اور ایل ایل بی کر رکھا ہے۔ دورِ طالب علمی سے سیاسی زندگی کا آغازکیا، 1977ء میں پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میں شامل ہوئے اور تنظیم کے مرکزی اول سیکرٹری (سربراہ) کی حیثیت سے کام کیا۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد پشتونخوامیپ کے پلیٹ فارم سے عملی سیاست شروع کی۔ 2002ء بلوچستان اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن کامیابی حاصل نہ کرسکے۔ عثمان کاکڑ آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی کنوینئر اور پشتونخوا نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی مرکزی کنویننگ کمیٹی کے رکن بھی رہے۔ عثمان کاکڑ نے 21 جون 2021ء بروز سوموار کو وفات پائی۔[2]
وفات
[ترمیم]عثمان کاکڑ نے 21 جون 2021ء کو وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=847&catid=&subcatid=&cattitle=
- ↑ شاکر حسین شاہ (27 اگست 2009ء)۔ "Young Leaders of Pakistan (Profiles)"۔ The Pakistani Spectator