عجائب گھر استاد بہتونی

متناسقات: 38°05′03″N 46°18′14″E / 38.08417°N 46.30389°E / 38.08417; 46.30389
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

38°05′03″N 46°18′14″E / 38.08417°N 46.30389°E / 38.08417; 46.30389 عجائب گھر استاد بہتونی تبریز، موجودہ ایران میں ایک عجائب گھر ہے۔ جہاں استاد بہتونی کے ہاتھ کی بنے فن پارے، مجسمے اور پھول وغیرہ رکھے گئے ہیں۔ یہ عجائب گھر تبریز کے ضلع ششگلان میں مقبرۃ الشعراء اور مزار امام زادہ سید حمزہ کے سامنے واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

ایرانی معماری