مندرجات کا رخ کریں

عدالت عالیہ پشاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
مقامپشاور،پاکستان
بہ اجازتآئین پاکستان
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہےعدالت عظمٰی پاکستان
ویب سائٹPeshawar High Court
منصف اعظم
موجودہجسٹس وقار احمد سیٹھ (قائم مقام)

پشاور عدالت عالیہ یا خیبرپختونخوا عدالت عالیہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی اعلٰی عدالت ہے۔یہ صوبائی دار الحکومت پشاور میں واقع ہے ۔ پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ (ایس سی) اور پشاور ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار کو وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) تک بڑھانے کا بل منظور کیا، جو قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی راہ ہموار کرنے والی مٹھی بھر اصلاحات میں سے ایک ہے۔


حوالہ جات

[ترمیم]