مندرجات کا رخ کریں

عدالت عظمیٰ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عدالت عظمٰی سے رجوع مکرر)

ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کو عدالت عظمیٰ، داد گاہ عالی یا دیوان عالی کہتے ہیں۔ جہاں اس ملک کا آخری انصاف ہوتا ہے۔