عددیہ میدان
Jump to navigation
Jump to search
ریاضیات اور طبیعیات میں عددی میدان فضا کے ہر نکتہ کے ساتھ ایک عددیہ قدر مشارک کرتی ہے۔ عددیہ چاہے ریاضیاتی عدد ہو یا قدرتی قدر۔ عددیہ میدان کو متناسق-آزاد ہونا ہوتا ہے، مطلب کہ کوئی دو مبصر وہی اکائیاں استعمال کرتے ہوئے فضا میں کسی نکتہ پر عددیہ میدان کی قدر پر متفق ہوں۔ طبیعیات میں مثال ہے فضا میں درجہ حرارت کی توزیع، سیال میں دباؤ کی توزیع۔