عدلیہ
مضامین بسلسلہ |
سیاست |
---|
![]() |
تعلیمی مضامین |
حکومت کے اداروں |
ذیلی سلسلہ |
باب سیاست |
عدلیہ یا قاضیت ایک نظامِ قانون ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں رایج ہے۔ عدلیہ وہ نظام میں ہے جو عدل یعنی انصاف دیتا ہے۔ جو عدل یا انصاف کرتا ہے اسے قاضی،عادل،منصف یا جج کہا جاتا ہے اور جہاں انصاف یا عدل کیا جاتا ہے اس جگہ کو عدالت یا کورٹ کہا جاتا ہے۔