عدیل امین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عدیل امین
ذاتی معلومات
پیدائش13 دسمبر 1990ء (عمر 32 سال)
پشاور, پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالخیبر پختونخوا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 54 74 46
رنز بنائے 2,602 2,285 865
بیٹنگ اوسط 35.16 45.70 27.03
سنچریاں/ففٹیاں 2/15 5/13 0/1
ٹاپ اسکور 211* 140 53*
گیندیں کرائیں 1,988 1,404 534
وکٹیں 19 17 21
بولنگ اوسط 49.42 73.58 30.61
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 5/81 2/14 4/27
کیچ/سٹمپ 32/- 27/- 16/0
ماخذ: Cricinfo، 29 اکتوبر 2019ء

عدیل امین (پیدائش: 13 دسمبر 1990ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ہے جو پشاور کرکٹ ٹیم کے لئے کھیلتا ہے۔ اپریل 2018ء میں انہیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لئے خیبر پختونخوا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]