عدی بن حاتم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عدی بن حاتم
معلومات شخصیت
مقام وفات کوفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد حاتم طائی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ جمل،جنگ صفین،جنگ یرموک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر

عدی بن حاتم طائی صحابی اور مشہور سخی حاتم طائی کے بیٹے اور قبیلہ طی کے سردار تھے۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اخلاق سے متاثر ہو کر بدولت میں اسلام قبول کر لیا۔ شام کے اسلامی لشکروں میں شامل رہے اور عراق کی فتح میں شامل تھے اور بعد میں جنگِ جمل اور جنگِ صفین میں بھی علی بن ابی طالب کی جانب سے شرکت کی۔ جنگ یرموک میں ساٹھ ہزار رومی افواج کے مقابلے میں خالد بن ولید نے صرف ساٹھ مسلمانوں کو منتخب کر کے کھڑا کیا اور جنگ جیتی۔ ان ساٹھ افراد میں عدی بن حاتم بھی شامل تھے۔ بعض روایات کے مطابق نصف رمضان 66ھ میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]