عدی بن مسافر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عدی بن مسافر
(عربی میں: عدي بن مسافر خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Lalish.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1073  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بعلبک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1162 (88–89 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لالش  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن لالش  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iraq.svg عراق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

شیخ عدی بن مسافر (Sheikh Adi ibn Musafir) (عربی: عدي بن مسافر الاموي؛ کردی: Şêx Adî۔ [ʃex ɑdi]) خلافت امویہ کے مروان بن حکم کی نسل سے تعلق رکھنے والا 1070 کی دہائی میں وادی بقاع موجودہ لبنان میں پیدا ہونے والا ایک شخص ہے۔[1]

یزیدی اسے ملک طاؤس (مور فرشتہ) کا ایک اوتار سمجھتے ہیں۔ لالش میں اس کی قبر یزیدیوں کی زیارت کا مرکزی نقطہ ہے۔[2]

شیخ عدی کی ابتدائی زندگی بغداد میں گزری۔ صوفی زندگی کے حصول کے لیے اس نے کردستان میں ایک خاموش پناہ گاہ اختیار کی، یہ علاقہ مقامی ایرانی مذہبی تحریکوں مثلاْ زرتشتیت کے ساتھ منسلک ہے۔

خلوت پسند زندگی کی خواہش کے باوجود اس نے مقامی آبادی کو اپنے زہد اور معجزات سے متاثر کیا۔[1][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Philip G Kreyenbroek؛ Khalil Jindy Rashow (2005)، God and Sheikh Adi are Perfect: Sacred Poems and Religious Narratives from the Yezidi Tradition، Iranica 9، Wiesbaden: Harrassowitz Verlag، آئی ایس بی این 3-447-05300-3 
  2. Eszter Spät (1985)، The Yezidis (اشاعت 2)، London: Saqi (اشاعت 2005)، آئی ایس بی این 0-86356-593-X 
  3. "Yezidi Reformer: Sheikh Adi"۔ The Truth about the Yezidis۔ YezidiTruth.org۔ 2007۔ اخذ کردہ بتاریخ 2007-08-16۔