عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
| عراقی ،شامی علاقوں میں اسلامی ریاست Islamic State in Iraq and the Levant الدولة الاسلامية في العراق والشام
|
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|
|||||
|
پیلے رنگ میں سارا عراق اور شام اور اس کے ساتھ سرخ رنگ میں عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کے زیر تسلط علاقہ بمطابق جون 2014
|
|||||
| دارالحکومت | الرقہ[1] 35°57′N 39°1′E / 35.950°N 39.017°E |
||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| حکومت | اسلامی ریاست | ||||
| - | امیرالمومنین | ابوبکر البغدادی | |||
| عراق اور شام سے علیحدگی | |||||
| - | اعلان | 15 جون 2014[2] | |||
| منطقۂ وقت | (UTC+3) | ||||
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست (عربی: الدولة الاسلامية في العراق والشام، انگریزی: Islamic State in Iraq and the Levant یا Islamic State in Iraq and Syria) مختصراً:ISIS عراق اور شام میں ایک فعال عسکریت پسند گروپ ہے جسے اس کے عربی مخفف داعش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔۔ [3] یہ ایک ایسی ریاست ہے جسے بین الاقوامی برادری تسلیم نهیں کرتی. اس ریاست کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک آزاد اور من حیثیت القوم ریاست ہے ریاست کےسربراہ الشیخ ابوبکر البغدادی ہیں جو خود کو امیرالمؤمنین اور ریاست کا خلیفہ کہلاتے ہیں ـاس تنظیم کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں یہ ریاست عراق اور شام کے دیگر علاقوں کو ضم کرنے کا اراده رکھتی ہے بلکہ آج بھی اس نے عراق کے بڑے حصے پہ قبضہ کرلیا ہے اور بہت چھوٹا ہی حصہ عراقی حکومت کے ہاتھ میں ہے اس کے ساتھ ساتھ شام کے بیشتر۔ریاست کو قائم کرن علاقے بھی اس کے تحت ہیں۔اس والے گروپ نے القاعده سے مکمل سبکدوشی اختیار کرتے ہوئے عراق اور شام کی حکومتوں کیخلاف کاروایاں تیز کر دی تھیں ـ ۔ بلآخر علاقائ مکینوں کے قائم کرده مزاحمتی گروپ نے عراق کی ایک تهائ تیل ریفائن کرنے والی آئل ریفائنری اور بغداد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائیوں کے ذریعے عراقی فوجوں کو پسپا کر دیا اور اسلامی ریاست کا اعلان کردیا ـ
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ "ISIS on offense in Iraq". Al-Monitor. 10 June 2014. http://www.al-monitor.com/pulse/security/2014/06/syria-iraq-isis-invasions-strength.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 June 2014.
- ^ "The Rump Islamic Emirate of Iraq". Long War Journal. 16 October 2006. http://www.longwarjournal.org/archives/2006/10/the_rump_islamic_emi.php#۔ اخذ کردہ بتاریخ 11 June 2014.
- ^ "Profile: Islamic State in Iraq and the Levant (ISIS)". JANUARY 7, 2014 (BBC). 6 January 2014. http://www.bbc.co.uk/news/world-middle-east-24179084۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 February 2014.