عربی ملیالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عربی ملیالم
قِسمابجد
زبانیںملیالم اور اس کی کچھ بولیاں
جزری
مدّتِ وقتc. 500 تا حال
بنیادی نظام
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔

عربی ملیالم ایک تحریری نظام ہے جسے ملیالم زبان تحریر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس رسم الخط کو عربی اور اردو زبانوں کے رسم الخط سے ملا کر بنا گیا ہے۔[1][2]

تحریر[ترمیم]

1930 کو عربی ملیالم میں طبع شدہ اخبار البیان

اُردو سے ماخوذ حروف[ترمیم]

ملیالم عربی ملیالم بین الاقوامی صوتیاتی ابجد
ژ ɻ
چ
پ p
گ ɡ
[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Malayalam resource center"۔ 12 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2015 
  2. (انگریزی میں) The Arabi-Malayalam Scripture آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ e-malabari.net (Error: unknown archive URL) - e-Malabari Network
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔